فریال تالپور کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ، کرپشن کیسز کے خلاف اکٹھے ہونے کی پیشکش کر دی ۔ معروف صحافی آفتاب اقبال کا انکشاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 فروری 2016 13:20

فریال تالپور کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ، کرپشن کیسز کے خلاف اکٹھے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2016ء) : نجی ٹی وی چینل پر پاکستان کے صحافی آفتاب اقبال کی میزبانی میں آن ائیر ہونے والے ایک پروگرام میں اہم انکشاف کیا گیا۔

(جاری ہے)

آفتاب اقبال کے شو پر موجود ایک مخبر نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف سے کچھ روز قبل پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے ملاقات کی اور کرپشن کیسز کے خلاف اکٹھے ہونے کی پیشکش کر دی۔ مخبر نے بتایا کہ فریال تالپور نے وزیر اعظم نواز شریف کو اکٹھے ہونے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے۔ مخبر نے مزید کیا بتایا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئیے: