کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
پیر 22 فروری 2016 12:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) کاروباری ہفتے کے پہلے روزقیمت میں نمایاں کمی کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونا 1216 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پرعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے کے بعد 1227 ڈالر فی اونس ہوگئی تھی تاہم نئے کاروباری ہفتے کا آغاز خوش کن رہا ہے اور سونے کی قیمتوں میں ساڑھے 13 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 1216 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے جبکہ ایک گرام سونے کی قیمت 39 ڈالر پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی آئی ہے اور فی تولہ سونا 48 ہزار روپے سے کم ہوکر 47 ہزار 753 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری طرف چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی ہے اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 602 روپے سے کم ہوکر 597 روپے ہوگئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.