چھ ماہ کے دوران بیسٹ وے سیمنٹ کے منافع میں 45.5 فیصد اضافہ
پیر 22 فروری 2016 12:35
اسلام آباد ۔ 22 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 فروری۔2016ء) سال 2015ء کی دوسری ششماہی میں جولائی تا دسمبر کے دوران بیسٹ وے سیمنٹ کے منافع میں 45.5 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے دوسری ششماہی کیلئے کمپنی کے اکاؤنٹینٹس کی منظوری دی ہے ۔
(جاری ہے)
کمپنی کی مالیاتی رپورٹس کے مطابق سال 2015ء کے آخری چھ مہینوں کے دوران کمپنی کو 21ارب 10کروڑ روپے نفع حاصل ہوا ہے جبکہ اس سے قبل کمپنی کو 14ارب 50کروڑ روپے کا نفع حاصل ہواتھا۔ اسطرح گزشتہ سال کے آخری چھ ماہ میں کمپنی کے نفع میں 45فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے جسکی بنیادی وجہ کمپنی کی اندرون ملک فروخت کے حجم اور قبل از ٹیکس نفع میں ہونے والا اضافہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.