پشاور ،سیکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن،36مشتبہ افراد گرفتار
پیر 22 فروری 2016 11:25
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء ) پشاورکی کارخانو مارکیٹ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 3افغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سیکورٹی خدشات پر مہمند ایجنسی اور بنوں میران شاہ روڈ پر غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذکردیا گیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن پشاور اور خیبرایجنسی کے سنگھم پر واقع کارخانو مارکیٹ میں کیاگیا۔
جس دوران 3فغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جن کے قبضہ سے ایک کلو گرام منشیات اور 6 بوتلیں شراب کی برآمد ہوئیں۔سرچ آپریشن کے دوران سنیفرڈاگز کی مدد سے 10 سے زیادہ مارکیٹس کو چیک کیاگیا۔ادھرسیکورٹی خدشات کی بنیاد پر مہمند ایجنسی اور بنوں میران شاہ روڈ پر غیر معینہ مدت تک کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.