روضہ رسول کے نائب متولی شیخ امام بن حسین بن علی زین العابدین انتقال کر گئے

اتوار 21 فروری 2016 18:58

روضہ رسول کے نائب متولی شیخ امام بن حسین بن علی زین العابدین انتقال ..

مدینہ منورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21فروری۔2016ء) روضہ رسول کے نائب متولی اور خادم شیخ امام بن حسین بن علی زبن العابدین سعودی عرب میں انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ امام بن حسین بن علی زبن العابدین کا انتقال فجر کے وقت ہوا تاہم ان کی نماز جنازہ سعودی وقت کے مطابق نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :