جوکووچ ہوتا تو فیڈرر کو کم از کم ایک اور گرینڈ سلام ایونٹ تو جیتنے دیتا: امریکی ٹینس کوچ
ذیشان مہتاب اتوار 21 فروری 2016 17:27
نئی دہلی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار21فروری- 2016ء)امریکی ٹینس کوچ نک بولیٹری نے راجر فیڈرر کے بارے میں انتہائی انوکھا خیال ظاہر کردیا ۔ میڈیا سے گفتگو میں بولیٹری کا کہنا تھا کہ اگر وہ سربین ٹینس سٹار نوواک جوکووچ ہوتے تو سابق عالمی نمبر سوئٹزرلیڈ کے راجر فیڈرر کو کم از کم ایک اور گرینڈ سلم ایونٹ تو جیتنے دیتے۔
(جاری ہے)
بولیٹری کا کہنا تھا کہ کورٹ اور اس سے باہر اپنے حریفوں کا احترام کرنے والے34سالہ راجر فیڈرر سپورٹس کیلئے انتہائی اہم ہیں اور ان کی فیملی ان کی فاوٴنڈیشن کی مدد کرتی ہے۔
یاد رہے کہ سوئس کھلاڑی 18ویں گرینڈ سلم ٹائٹل کے انتظار میں اب تک جوکووچ کیخلاف تین فائنلز ہار چکے ہیں۔انہوں نے کسی گرینڈ سلام فائنل میں واحد بار 2007ء کے یو ایس اوپن فائنل میں جوکووچ کو شکست دی تھی،فیڈرر نے اپنے کیریئر کا آخری گرینڈ سلم ٹائٹل 2012ء کے ومبلڈن فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مرے کو ہرا کر جیتا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.