پاکستان میں رہنے والے افغان پناہ گزینوں کے ہاں ہر سال تقریباً 60ہزار بچے پیدا ہوتے ہیں،یواین ایچ سی آر
اتوار 21 فروری 2016 17:26
اسلام آباد ۔ 21 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 فروری۔2016ء) پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رہنے والے افغان پناہ گزینوں کے ہاں ہر سال تقریباً 60ہزار بچے پیدا ہوتے ہیں ۔یہ بات یواین ایچ سی آر کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق تخمینہ ہے کہ تقریباً ان میں سے 2010ء سے لیکر اب تک ایک لاکھ 80ہزار بچوں کی رجسٹریشن نہیں کی جا سکی جس کی وجہ پیدائش کے سرٹیفیکیٹ کی اہمیت کے بارے میں عدم آگاہی ہے جبکہ رجسٹریشن کے مراکز کا فاصلہ بھی رجسٹریشن نہ ہونے کی ایک وجہ ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان میں تقریباً16لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں جو عالمی سطح پر کسی ملک میں موجود سب سے زیادہ پناہ گزینوں کی تعداد ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 2002ء لیکر اب تک یو این ایچ سی آر نے پاکستان میں موجود 38لاکھ رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی میں معاونت فراہم کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.