چترال، سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 21 فروری 2016 14:27

چترال، سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21فروری۔2016ء) چترال، سوات ، بٹ خیلہ، نوشہرہ، مردان، دیر و گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :