امریکہ میں کاٹن کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

اتوار 21 فروری 2016 13:30

نیویارک۔ 21 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 فروری۔2016ء) امریکہ میں کاٹن کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق گزشتہ روز آئی سی فیوچرز کے تحت مئی کیلئے کاٹن کے سودے 0.16 سینٹ کی کمی کے ساتھ 59.54 سینٹ فی اونس میں طے پائے گئے۔

(جاری ہے)

کاروباری سرگرمیوں کے دوران قیمتیں 59.35 اور 59.54 فی سینٹ کے درمیان ریکارڈ کی گئیں۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 480 پاؤنڈ پر مشتمل 60 ہزار 663 گانٹھوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :