برائن لارا نے پاکستان سپر لیگ دوسرے ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز کا کوچ بننے کیلئے حامی بھر لی

ہفتہ 20 فروری 2016 22:32

برائن لارا نے پاکستان سپر لیگ دوسرے ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز کا کوچ ..

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء) ویسٹ انڈین لیجنڈ برائن لارا نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز کا کوچ بننے کیلئے ہامی بھر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی شاندار کامیابی کو دیکھتے ہوئے ویسٹ انڈین لیجنڈ برائن لارا نے اس کا حصہ بننے کی ہامی بھر لی ہے۔ برائن لارا نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز کا کوچ بننے کی ہامی بھری ہے۔ اس حوالے سے حتمی معاملات ابھی طے پا رہے ہیں۔ ۔