کوئٹہ ،پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کردی گئی
ہفتہ 20 فروری 2016 19:16
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء ) کوئٹہ میں پتنگ اڑانے اور تیز دھار ڈور کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ، شہر میں کل بسنت کے دوران ہونے والی ہوائی فائرنگ سے چار بچے زخمی ہوگئے تھے۔
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے اعلامیے کے مطابق ضلع کوئٹہ کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ سازی ، اس کے اڑانے، ہر قسم کی تیز دھار ڈور کے استعمال اور اس کی فروخت پر فوری طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔دوسری جانب کوئٹہ میں جمعہ کو بسنت کے موقع پر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں چار افرادزخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیاگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج درخواست بحال
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر روٹی/ نان کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی
-
راولپنڈی،تھانہ آراے بازار پولیس نے 16 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مزید 2 ملزمان گرفتارکرلئے
-
راولپنڈی،تھانہ صادق آباد پولیس نازیبا اور فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا
-
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان گرفتار
-
لاہور کے صحافیوں کے لئے جلد فیز ٹو لا رہے ہیں،ہماری ڈکشنری میں فیورٹ ازم نہیں: عظمیٰ بخاری
-
پنجاب بھرمیں 1124ٹریفک حادثات رپورٹ ،1270افراد زخمی
-
لاہور کے صحافیوں کیلئے جلد فیز ٹو لا رہے ہیں،ہماری ڈکشنری میں فیورٹ ازم نہیں‘ عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.