جیتنے کے باوجود کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پرسلو اوور ریٹنگ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 93 منٹ میں20اوور کرائے، تمام کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا10فیصدجرمانہ ، میچ امپائر کے فیصلے پر اظہار ناراضگی کرنے پر کیون پیٹرسن پر10،احمدشہزادپرمیچ فیس کا20 فیصدجرمانہ عائد
ہفتہ 20 فروری 2016 17:40
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء) امپائرکے فیصلے پرناراضگی کااظہار مہنگا پڑگیا،احمد شہزاد اور کیون پیٹرسن پرجرمانہ عائد کردیا گیا جبکہ ٹیم کوسلو اوور ریٹنگ پر میچ فیس کا10 فیصد جرمانہ کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پی ایس ایل کے کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پشاور زلمی نے اپنے مقررہ 20 اوورز 87 منٹ میں کرائے تھے جبکہ یہی 20 اوورز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 93 منٹ میں کرائے جس پرکوئٹہ گلیڈی ایٹررزکے تمام کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا10فیصدجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ جبکہ دوران میچ امپائر کے فیصلے پر اظہار ناراضگی کرنے پر کیون پیٹرسن پرمیچ فیس کا10فیصداوراحمدشہزادپرمیچ فیس کا20 فیصدجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.