سری نگر : مقبوضہ جموں‌ کشمیر میں‌ پولیس چوکی پر حملہ ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 فروری 2016 17:18

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 فروری 2016ء) : مقبوضہ جموں کشمیر میں پولیس چوکی پر حملہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیم پور میں بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 11 پولیس زخمی ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ 8حملہ آور قریبی سر کاری عمارت میں چھپ گئے ہیں، عمارت میں 60 سے 90 افراد موجود ہیں جبکہ پولیس اور حملہ آوروں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔