کابل : افغان صوبے پکٹیکا میں دھماکہ ، 6 افراد ہلاک۔ خبیر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 فروری 2016 17:04

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 فروری 2016ء) : افغانستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں آگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے پکٹیکا میں دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے۔ تاہم پکٹیکا میں ہوئے اس دھماکے سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

متعلقہ عنوان :