تربت سے دو ماہ قبل اغواء ہونے والے دو افراد بازیاب

ہفتہ 20 فروری 2016 16:57

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 فروری۔2016ء)تربت سے دو ماہ قبل اغواء ہونے والے دو افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ذرائع کے مطابق بلوچستا ن کے ضلع تربت دو ماہ قبل اغواء ہونے والے دو افرادہفتے کو بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔