پنجاب یونیورسٹی نے دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

ہفتہ 20 فروری 2016 15:13

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 فروری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی نیعطیہ انعام دختر انعام اللہ کوہوم اکنامکس کے مضمون میں ان کے”آٹزم میں مبتلا بچوں کے بہن بھائیوں کی نفسیاتی مطابقت، تصورات اور تعلیمی کارکردگی“ کے موضوع پر اورسمعیہ اکرم دختر محمد اکرم کوباٹنی کے مضمون میں ان کے”سلسلہ کوہستان ِ نمک پاکستان میں ابتدائی جراسک (دت تا فارمیشن ) رسوبی چٹانوں کی پیلی نالوجی‘ ‘کے موضوع پر، پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :