پی ایس ایل… جیتنے کے باوجود کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پرسلو اوور ریٹنگ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ
ہفتہ 20 فروری 2016 14:58
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) امپائرکے فیصلے پرناراضگی کااظہار مہنگا پڑگیا،احمد شہزاد اور کیون پیٹرسن پرجرمانہ عائد کردیا گیا جبکہ ٹیم کوسلو اوور ریٹنگ پر میچ فیس کا10 فیصد جرمانہ کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پی ایس ایل کے کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پشاور زلمی نے اپنے مقررہ 20 اوورز 87 منٹ میں کرائے تھے جبکہ یہی 20 اوورز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 93 منٹ میں کرائے جس پرکوئٹہ گلیڈی ایٹررزکے تمام کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا10فیصدجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ جبکہ دوران میچ امپائر کے فیصلے پر اظہار ناراضگی کرنے پر کیون پیٹرسن پرمیچ فیس کا10فیصداوراحمدشہزادپرمیچ فیس کا20 فیصدجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.