قومی ٹیم کے باؤلنگ مشیر مشتاق احمد نے ’دور اندیشی ‘ دکھاتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو خیر آباد کہ دیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب ہفتہ 20 فروری 2016 14:07

قومی ٹیم کے باؤلنگ مشیر مشتاق احمد نے ’دور اندیشی ‘ دکھاتے ہوئے پاکستانی ..

لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار20فروری- 2016ء) قومی ٹیم کے باؤلنگ مشیر مشتاق احمد نے ’دور اندیشی ‘ کامظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو خیر آباد کہ دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مشتاق احمد کو خدشہ تھا کہ ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی ناقص کاکردگی کے باعث ٹیم مینجمنٹ کو مشکلات پیش آسکتی ہیں جس کے بعد انہوں نے حالات خراب ہونے سے پہلے ہی قومی ٹیم کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیاہے اور اب وہ نیشنل کرکٹ اکیڈ می میں 8لاکھ روپے ماہوار تنخواہ پر سپن باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔