کوئٹہ ‘ ایف سی اور پولیس نے مشرقی بائی پاس پر سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد گرفتارکرلیا ‘اسلحہ برآمد

ہفتہ 20 فروری 2016 13:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 فروری۔2016ء) کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس نے مشرقی بائی پاس پر سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا ‘اسلحہ برآمد کرلیا گیا ذرائع کے مطابق ایف سی اور پولیس نے مشرقی بائی پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 35 مشتبہ افراد کو گرفتارکر لیا جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ، گرفتار ہونے والوں کو مزید پوچھ گچھ کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :