خیبرپختونخواء کے 23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخاب کل ہونگے

ہفتہ 20 فروری 2016 13:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 فروری۔2016ء) خیبرپختونخواء کے 23 اضلاع میں بلدیاتی اداروں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کل اتوار کو ہونگے۔

(جاری ہے)

انتخاب باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے سانحے کے باعث ملتوی کردئیے گئے تھے۔پولنگ کے لئے تمام سیکورٹی انتظاما ت مکمل کر لئے گئے ‘پولنگ اسٹیشنوں پر معمر شہریوں ، خصوصی افراد اور خواتین کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :