فیاض علی شاہ کو ڈائریکٹر جنرل فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پشاور کے اختیارات تفویض

جمعہ 19 فروری 2016 22:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء)حکومت خیبر پختونخوا نے محکمہ بلدیات (فاٹا) سیکرٹریٹ پشاور کے ڈائریکٹر فیاض علی شاہ(بی ایس۔

(جاری ہے)

18) کو ڈائریکٹر جنرل فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پشاور کے اختیارات بھی تفویض کر دئیے ہیں۔اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔