اور نج لائن میٹر وٹرین کا منصوبہ حکمرانوں کی سیاسی موت ثابت ہوگا‘ ڈاکٹر یاسمین راشد
پنجاب حکومت کے ترقیاتی منصوبوں میں ہونیوالی کر پشن کی سپر یم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن سے آزادنہ تحقیقات کر وائی جائے
جمعہ 19 فروری 2016 19:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء) چیئر مین تحر یک انصاف کی ایڈ وئزر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اور نج لائن میٹر وٹرین کا منصوبہ حکمرانوں کی سیاسی موت ثابت ہوگا،پنجاب حکومت کے میٹر وٹرین سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں میں ہونیوالی کر پشن کی سپر یم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن سے آزادنہ تحقیقات کر وائی جائے ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین تحر یک انصاف کی ایڈ وئزر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ (ن) لیگ اپنی کر پشن اور لوٹ مار کی دولت کو بچانے کیلئے نیب کا بیڑہ غرق کر نے جا رہی ہے جسکے خلاف اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر متحد ہو کرحکمرانوں کا راستہ روکنا ہو گا کیونکہ کرپشن اور دہشت گردی دونوں ایک جیسے ہیں جب تک یہ ملک میں رہیں گے ملک میں کسی بھی صورت مسائل کا حل اور عوام کو ریلیف نہیں ملے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.