وزیراعظم محمد نواز شریف 31مارچ کوواشنگٹن میں ایٹمی سیکیورٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کرینگے، کانفرنس کے موقع پروزیراعظم نوازشریف کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے سائیڈ لائن ملاقات کا قوی امکان، ذرائع۔۔پاک بھارت وزراء اعظم کے درمیان کوئی ملاقات طے یا متوقع نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 فروری 2016 18:09
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19فروری۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی واشنگٹن میں ایٹمی سیکیورٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ ذرائع کے مطابق نیوکلیئر سیکورٹی سربراہ کانفرنس میں پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان سائیڈ لائن ملاقات کا قوی امکان ظاہر کیا جارہاہے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم نواز شریف واشنگٹن میں 31مارچ تا یکم اپریل میں منعقد ہونیوالی ایٹمی سیکیورٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت امریکی صدر اوباما کی دعوت پر کر رہے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کا پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان سائیڈ لائن ملاقات کے حوالے سے کہنا ہے کہ فی الحال دونوں ممالک کے وزراء اعظم کے درمیان کوئی ملاقات طے یا متوقع نہیں ہے۔اگر ملاقات طے پائی تو تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.