کراچی آپریشن سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی ، اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہو گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 فروری 2016 13:28
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) : کراچی میں دہشت گردی کے واقعات پر قابو پانے اور جرائم کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے لیے آپریشن کا آغاز کیا گیا جس میں رینجرز نے نمایاں کردار ادا کیا۔ کراچی آپریشن میں دہشت گردی کے خلاف رینجرز اور سکیورٹی اداروں کو خاطر خواہ کامیابیاں تو حاصل ہوئیں ہی لیکن ساتھ ہی اسٹریٹ کرائم میں بھی اضافہ ہو گیا۔
کراچی میں دہشت گردی کے واقعات نسبتاً کم ہونے لیکن اسٹریٹ کرائم کی دن بدن بڑھتی ہوئی شرح نے شہریوں میں عدم تحفظ کے احساس کو مزید ہوا دینا شروع کر دی ہے۔ چھوٹے موٹے جرائم میں ملوث ملزمان کھُلے عام سڑکوں پر چوریاں اور ڈکیتیاں کر رہے ہیں جبکہ کراچی پولیس اس معاملے میں بے حسی کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہے۔ حال ہی میں ایم کیو ایم کی جانب سے عوام کو کہا گیا کہ آئندہ پندرہ روز تک اپنی نقل و حرکت میں محتاط رہیں ، ایم کیو ایم کے اس بیان کے بعد شہریوں میں عدم تحفظ کی فضا کو مزید تقویت ملی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.