سرفراز احمد کرکٹ کے ساتھ نعت خواں بھی بن گئے
ڈریسنگ روم میں پڑھی جانے والی نعت کی سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی
جمعہ 19 فروری 2016 12:40
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی ڈریسنگ روم میں پڑھی جانے والی نعت کی سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچا رکھی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں سرفراز احمد ٹیم کے ڈریسنگ روم میں بیٹھے اپنی خوبصورت آواز میں نعت پڑھ رہے ہیں۔ سرفراز احمد کی اس ویڈیو کو عوام کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.