پشاور زلمی نے انگلینڈ کے جونی برسٹو سے معاہدہ کر لیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 فروری 2016 01:30

پشاور زلمی نے انگلینڈ کے جونی برسٹو سے معاہدہ کر لیا

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری۔2016ء) پشاور زلمی نے انگلینڈ کے جونی برسٹو سے معاہدہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے تمیم اقبال کے وطن واپس لوٹنے کے بعد انگلینڈ کے جونی برسٹو سے معاہدہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

جونی برسٹو اگر کل دبئی وقت پر پہنچ گئے تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف پاکستان سپر لیگ کے پلے آف میچ میں شرکت کریں گے۔