جامعہ خیر المدارس ملتان کے شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد صدیق انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 فروری 2016 22:12

جامعہ خیر المدارس ملتان کے شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد صدیق انتقال ..

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری۔2016ء) جامعہ خیر المدارس ملتان کے شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد صدیق انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ خیر المدارس ملتان کے شیخ الحدیث اور معروف مذہبی اسکالر حضرت مولانا محمد صدیق انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مولانا محمد صدیق نے سوگواروں میں ہزاروں شاگردوں کو چھوڑا ہے۔

متعلقہ عنوان :