طارق فاطمی کی بیگم نے جاپانی سفارتخانہ سے 70ہزار ڈالر کے فنڈز لے لئے
سکیورٹی اداروں نے تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کردیں
جمعرات 18 فروری 2016 21:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی بیگم نے جاپانی سفارتخانہ سے 70ہزار ڈالر سے زائد کی خیراتی فنڈز حاصل کرلئے ہیں ۔ تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد سکیورٹی اداروں نے تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کردی ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی بیگم زہرا فاطمی جو کہ رکن قومی اسمبلی بھی ہیں نے جاپان کے سفارتخانہ سے 70ہزار ڈالر سے زائد کے خیراتی فنڈز وصول کرلئے ہیں۔
طارق فاطمی کی بیگم نے ایک این جی او بنا رکھی ہے جو غریبوں کے نام پر مختلف ممالک سے اربوں روپے وصول کرچکی ہے غریبوں کے نام پر وصول کئے گئے فنڈز سے طارق فاطمی اور اس کی بیگم نے وفاقی دارالحکومت میں پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں اور قیمتی جائیدادیں بھی خرید رکھی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.