کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلیے ڈیبیو میچ میں شاندار کارگردگی دکھانیوالے بسم اللہ خان غریب چاول چھولے بیچنے والے شخص کے فرزند
محمد علی جمعرات 18 فروری 2016 21:23
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری۔2016ء) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ڈیبیو میچ میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بسم اللہ خان ایک غریب چاول چھولے بیچنے والے شخص کے فرزند ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں لاہور قلندرز کیخلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ڈیبیو میچ میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بسم اللہ خان نے ہر کسی کو اپنا مداح بنا لیا ہے۔
بسم اللہ خان کا تعلق بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے ہے اور وہ ایک یک غریب چاول چھولے بیچنے والے شخص کے فرزند ہیں۔ بسم اللہ خان نے مشکل حالات کے باوجود مقامی کرکٹ کھیل کر اپنی جدوجہد جاری رکھی اور پھر بالاخر بین الاقوامی سطح پر اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار کارگردگی دکھا کر سب کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.