الیکشن کمیشن نے سندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جمعرات 18 فروری 2016 19:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) الیکشن کمیشن نے سندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں بلدیاتی نشستوں پر انتخابات سے متعلق کیس زیر سماعت ہونے کے باعث انتخابات ملتوی کئے گئے ہیں