پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کا مین بلیوارڈ گلبرگ میں‌ فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر چھاپہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 فروری 2016 16:51

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 فروری 2016ء) : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے گلبرگ مین بلیوارڈ پر موجود فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا۔

(جاری ہے)

چھاپہ عائشہ ممتاز کی سر براہی میں اسپیشل ٹیم نے مارا۔ ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ریسٹورنٹ سے زائد المیعاد سافٹ ڈرنکس بر آمد ہوئیں جبکہ کافی مشین کے پائپ میں بھی پھپھوندی لگی ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :