پیپلز پارٹی کا ملک میں متوقع مردم شماری پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

جمعرات 18 فروری 2016 16:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) پیپلز پارٹی نے ملک میں متوقع مردم شماری پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں متوقع مردم شماری پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس 21 فروری کو وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :