سابق آسٹریلیوی لیگ سپنر شین وارن کو اژدہے نے کاٹ لیا
جمعرات 18 فروری 2016 16:12
سڈنی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18فروری- 2016ء) ریالٹی شو میں شرکت کے دوران آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وارن کو اژدہے نے کاٹ لیا تاہم وہ انہیں کسی قسم کا نقصان نہ پہنچا ۔
(جاری ہے)
ایک غیر ملکی چینل پر نیٹ ورک ٹین شو کے پرومو میں اینا کونڈا کو 46 سالہ سابق لیگ سپنر کو کاٹتے دکھایا گیا ہے ، نیٹ ورک ٹین کے ترجمان کے مطابق شین وارن کو ایک کمسن ایناکونڈا نے کاٹا جو زہریلا تو نہیں تھا تاہم اسکا کاٹنا شدید تھا ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایناکونڈا کے 100 دانت ہوتے ہیں اور کسی ایک دانت کے کاٹنے سے بھی سو سوئیوں کے چبھنے جتنی تکلیف ہوتی ہے ۔ پروگرام کے ایگزیکٹو پروڈیوسر سٹیفن ٹیٹ نے بتایا کہ شین وارن نے انہیں اپنے سانپوں سے ڈر کے بارے میں بتایا تھا اور اس حادثے کے باوجود عظیم کرکٹر نے بہادری کے ساتھ ٹرائل مکمل کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.