پا کستان دنیا میں آبادی کی تیزرفتار شرح کے ساتھ 6واں بڑا ملک بن گیا
جمعرات 18 فروری 2016 15:36
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) پاکستان دنیا میں آبادی کی تیزرفتار شرح کے ساتھ 6واں بڑا ملک بن چکا ہے پاکستان کی آبادی آئندہ 37برسوں میں دوگنی ہوجائیگی، گزشتہ پندرہ سالوں کے دوران دنیا کی آبادی میں ایک ارب سے زائد انسانوں کا اضافہ ہوا ہے، ملکی آبادی میں ہر سال 29لاکھ افراد کا اضافہ ہورہا ہے ، بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے ناکافی سہولیات کی وجہ سے آج 55لاکھ بچے سکول سے باہر ہیں جبکہ 44فیصد آبادی کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں۔
آن لائن کے مطابق زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ دیہی عمرانیات اور ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس کے اشتراک سے منعقدہ پاپولیشن سیمینار سے خطاب کے دوران مقررین کے انکشافات، اس موقع پرمہمان خصوصی یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر اقرار احمدخاں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمیں 10کروڑ نوجوانوں کو ملکی ترقی میں حصہ دار بنانا ہے تو ہمیں ان کیلئے تعلیم‘ صحت اورووکیشنل ٹریننگ سمیت دوسری تمام سہولیات کیلئے سرمایہ کاری میں مزید دیرنہیں کرنی چاہئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.