پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے فائدہ کے لئے متحرک سفارت کاری کی ضرورت ہے
صدرمملکت ممنون حسین کی روسی فیڈریشن کیلئے پاکستانی نامزد سفیر قاضی خلیل اللہ سے بات چیت
جمعرات 18 فروری 2016 14:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے فائدہ کے لئے متحرک سفارت کاری کی ضرورت ہے۔وہ روسی فیڈریشن کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر قاضی خلیل اللہ سے بات چیت کررہے تھے جنہوں نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔
صدر مملکت نے قاضی خلیل اللہ کو روس میں بطور سفیر نامزدگی پر مبارکباد دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔صدرمملکت نے کہا پاکستان کو روسی فیڈریشن اور اس خطے پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ ہم مختلف شعبوں میں تعاون کی نئی راہیں تلاش کر سکیں، انہوں نے کہا کہ تعلیم ، ٹیکنالوجی اور دیگر مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مواقع موجود ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
نیلم جہلم پراجیکٹ نے پوری صلاحیت کے مطابق 969 میگاواٹ بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع کردی
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.