کوئٹہ ‘چھ روز گرز جانے کے بعد بھی مسلم باغ کوئٹہ کی طالبہ ثاقبہ کی خودکشی کے واقعہ کی ایف آئی آر درج نہ ہو سکی

جوڈیشل کمیشن قائم نہ ہونے پر لواحقین اور سہیلیوں نے بھوک ہڑتال کر دی

جمعرات 18 فروری 2016 14:07

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء ) چھ روز گرز جانے کے بعد بھی مسلم باغ کوئٹہ کی طالبہ ثاقبہ کی خودکشی کے واقعہ کی ایف آئی آر درج نہ ہو سکی ۔

(جاری ہے)

ایف آئی آر درج نہ ہونے اور جوڈیشل کمیشن قائم نہ ہونے پر لواحقین اور سہیلیوں نے بھوک ہڑتال کر دی تفصیلات کے مطابق مسلم باغ کی پوزیشن ہولڈر طالبہ ثاقبہ کی خودکشی کے واقعہ کی ایف آئی آر درج نہ ہو سکی ۔ رپورٹ درج نہ ہونے اورجوڈیشل کمیشن قائم نہ ہونے پر لواحقین اور ثاقبہ کی سہیلیوں نے بھوک ہڑتال کر دی ۔

متعلقہ عنوان :