چینی یوآن کی قدر میں ا ضافہ

جمعرات 18 فروری 2016 13:36

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آیا ۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن 85بیسک پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 6.5152پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :