میری توجہ صرف شوبز پر مر کوز ہے ‘میں بلاوجہ کسی کے خلاف نہیں بولتی ‘ سنہری خان

جمعرات 18 فروری 2016 13:26

میری توجہ صرف شوبز پر مر کوز ہے ‘میں بلاوجہ کسی کے خلاف نہیں بولتی ‘ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) فلم سٹار سنہری خان نے کہا ہے کہ میری توجہ صرف شوبز پر مر کوز ہے ‘میں بلاوجہ کسی کے خلاف بولتی ہوں اور نہ ہی مجھے کسی کے خلاف سازش کرنے کی ضرورت ہو تی ہے ۔ اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔

(جاری ہے)

2016ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار سنہری خان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کچھ لوگوں کو ہروقت کسی نہ کسی سے لڑائی جھگڑے کر نے کی عادت ہو تی ہے لیکن میں صرف اپنے کام سے کام رکھتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ آجکل اسٹیج ڈراموں میں مصروف ہوں جب مجھے پسند کی فلم ملے گی توکام کروں گی ۔

متعلقہ عنوان :