آج بھی پاکستان میں پنجابی فلموں کے شائقین موجود ہیں ‘ صائمہ نور

جمعرات 18 فروری 2016 13:26

آج بھی پاکستان میں پنجابی فلموں کے شائقین موجود ہیں ‘ صائمہ نور

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) فلم سٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ آج بھی پاکستان میں پنجابی فلموں کے شائقین موجود ہیں ‘شان سمیت کسی بھی ہیرو کے ساتھ کام کر سکتی ہوں ‘میں نے اب تک فلم انڈسڑی کیلئے جتناکام کیا ہے اس پر مجھے فخرہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں فلم سٹار صائمہ نور نے کہا کہ اردو فلمیں اپنی جگہ کامیاب ہو تیں ہیں مگر اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آج بھی پاکستان میں پنجابی فلمیں دیکھنے والے شائقین موجود ہیں اور پنجابی فلموں کی وجہ سے ہی پاکستان کی فلم انڈسڑی مضبو ط ہو رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :