ہسپتال بنانے کا فیصلہ منسوخ نہیں کیا ‘ فنڈز اور دیگر معاملات کو حتمی شکل دے رہی ہوں‘ فلم سٹار میرا

جمعرات 18 فروری 2016 13:26

ہسپتال بنانے کا فیصلہ منسوخ نہیں کیا ‘ فنڈز اور دیگر معاملات کو حتمی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ ہسپتال بنانے کا فیصلہ منسوخ نہیں کیا بلکہ اسکے لیے فنڈز اور دیگر معاملات کو حتمی شکل دے رہی ہوں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں فلم سٹار میرا نے کہا کہ میرے مخالفین کی تمام کوشش ناکام ہوں گی اور انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب میں غر یبوں کیلئے اپنے ہسپتال کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھوں گی ۔

متعلقہ عنوان :