خبیرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے‘ ریکٹر سکیل پر شدت 4.8 ریکارڈ

جمعرات 18 فروری 2016 12:54

خبیرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے‘ ریکٹر سکیل پر شدت ..

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) سوات سمیت خبیرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.

(جاری ہے)

8 ریکارڈ کی گئی جمعرات کے روز سوات ، پشاور ، مالا کنڈ سمیت کے پی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ اپنے گھروں، دوکانوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا زلزلہ پما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 216 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔