نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے شین جرگنسن کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے اپنا بولنگ کوچ مقرر کرلیا

جمعرات 18 فروری 2016 12:50

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے شین جرگنسن کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے اپنا بولنگ ..

آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء)نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے شین جرگنسن کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے اپنا بولنگ کوچ مقرر کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقی بولر دمیتری مسکرینس کا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ معاہدہ ختم ہونے کے بعد شین جرگنسن کو بولنگ کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ‘ جرگنسن اس سے پہلے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کوچ رہ چکے ہیں، 2008-10 تک نیوزی لینڈ کے بولنگ کوچ رہ چکے ہیں۔ شین جرگنسن اس سال نیوزی لینڈ کے دورہ زمبابوے اور جنوبی افریقا میں بھی بولنگ کوچ ہوں گے۔