پشاور:تیزرفتارکارکھمبے سے ٹکراگئی،3افرادجاں بحق،ایک زخمی
جمعرات 18 فروری 2016 12:20
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) پشاورمیں رنگ روڑ پر پشتخرہ میں گاڑی کو حادثہ، تین افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا، زخمی کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
(جاری ہے)
ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی جی ٹی روڈ سے حیات آباد جارہی تھی کے پشتخرہ کے قریب بے قابو ہوکر کھمبے سے ٹھکرا گئی۔ حادثے کے باعث گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوئی اور سوار تین افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک شخص کو زخمی حالت میں گاڑی کاٹ کر نکالا گیا۔زخمی کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسپتال انتظامیہ کے مطابق اس کی حالت تشویشناک ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.