سجاول،تین سالہ بچہ فیروزمین ہول میں ڈوب کر جاں بحق

جمعرات 18 فروری 2016 11:12

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء )سجاول کے وارڈ نمبر 5 کے کھلے مین ہول میں تین سالہ بچہ گر کر جاں بحق ہوگیا۔بچے کے ورثاء نے الزام لگایا ہے کہ موت کا ذمے دار ٹی ایم اے سجاول ہے۔

(جاری ہے)

ورثا نے انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ مین ہول پر ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے ان کا بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوا ہے۔