ادویات کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ بلاجواز اور تشویشناک امر ہے،حکومت کی مسلسل چشم پوشی قابل مذمت،انسانی جانوں سے کھیلنے کاسلسلہ بندہونا چاہئے، امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد
بدھ 17 فروری 2016 22:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد نے کہاہے کہ ادویات کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ تشویش ناک امرہے۔حکومت ذمہ دار افراد کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافے کوواپس لے۔جان بچانے والی ادویات سمیت مختلف امراض میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں 60سے70 فیصد تک اضافہ انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہاکہ محض پیسہ بنانے کے لئے قوانین اور اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دی گئی ہیں جن ادویات کی قیمتیں پاکستان میں آسمان تک پہنچ چکی ہیں بھارت میں ان کی قیمتیں معمولی ہیں۔حکومت کی مسلسل چشم پوشی عوام کے جان ومال کے نقصان کی وجہ بن رہی ہے۔جب تک ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انہیں قانون کے دائرہ کار میں نہیں لایا جائے گااس وقت تک انسانی جانوں سے کھیلنے کاسلسلہ بند نہیں ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.