کراچی، ڈیفنس میں ایک شخص کی اپنی ہی پستول سے خودکشی

بدھ 17 فروری 2016 22:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) کراچی کے علاقیڈیفنس میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز۔

(جاری ہے)

6 خیابان شہباز میں سیکیورٹی پر مامورکمال الدین نے خود کو اپنی ہی پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا،پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نے 3شادیاں کر رکھی تھیں اور وہ گھریلو پریشانی کا شکار تھا۔

متعلقہ عنوان :