ایف سی کی کوئٹہ کے علاقے میں کارروائی، دو مشتبہ افراد گرفتار

بدھ 17 فروری 2016 21:03

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء ) ایف سی کی کوئٹہ کے علاقے میں کارروائی دو مشتبہ افراد گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایف سی نے کوئٹہ کے علاقے نواکلی میں کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گرفتار افراد سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :