پلڈاٹ کا نیب کے بارے میں وزیراعظم نوز شریف کے سخت ریمارکس پر اظہار تشویش ،وزیراعظم کو سوچ سمجھ کر ریمارکس دینا چاہئے تھے۔ترجمان پلڈاٹ
بدھ 17 فروری 2016 20:40
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17فروری۔2016ء) پلڈاٹ نے نیب کے بارے میں وزیراعظم نوز شریف کے سخت ریمارکس پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کو سوچ سمجھ کر ریمارکس دینا چاہئے تھے۔
(جاری ہے)
پلڈاٹ کے ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم نیب کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے احتیاط کا دامن کھو بیٹھے۔اس سے پہلے پیپلز پارٹی نے بھی سندھ میں احتساب کے اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جو قابل مذمت ہے۔ترجمان کے مطابق برسر اقتدار طبقے کی طرف سے احتساب ہونے کے خطرے کے پیش نظر اداروں کو دھمکانا قابل تشویش ہے۔
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.