بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کا انتخاب اپریل تک متوقع

بدھ 17 فروری 2016 19:45

سرگودھا۔17 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 فروری۔2016ء) بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کا انتخاب اپریل تک متوقع ہے، بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے انتخاب تک ٹی ایم اے کے اختیارات ایڈمنسٹریٹر کے پاس ہی رہیں گے‘ بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کا انتخاب‘ مخصوص نشستوں کے انتخابات کے بعد ہی ممکن ہوسکے گا ۔

(جاری ہے)

مخصوص نشستوں کے انتخابات کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے جس کی وجہ سے بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کا انتخاب زیر التواء ہے۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کا انتخاب اپریل تک متوقع ہے ۔بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے انتخاب تک ٹی ایم اے کے اختیارات ایڈمنسٹریٹر کے پاس ہی رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :