ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ ، بی اے کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان

بدھ 17 فروری 2016 19:45

مانسہرہ ۔ 17 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 فروری۔2016ء) ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ نے بی اے / بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کا شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 مارچ ہے ۔اس سلسلے میں مذید معلومات شعبہ امتحانات کے فون نمبروں 0997-414177/414176 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔